اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):نیپرا اتھارٹی نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوامی سماعت 6 فروری بروز جمعہ کو ہوگی۔ اتھارٹی نے تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کو اپنی آراء پیش کرنے کی دعوت دی ہے۔ پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے کی کاپی نیپرا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
نیپرا اتھارٹی کا پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں