اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026 کے عازمین کے لیے سعودی ویزہ بائیو میٹرک سے متعلق اہم گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق تمام عازمینِ حج کیلئے "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعےبائیو میٹرک کرنا لازم ہے۔ اس ایپ پر بائیو میٹرک میں دشواری یا فنگر پرنٹس جیسے ایشوز کی صورت میں 8 فروری تک عازمین حج تاشیر سینٹر پر …
عازمینِ حج پہلی فرصت میں "سعودی ویزا بائیو ” ایپ کے ذریعے اپنی بائیو میٹرک کریں،8 فروری کی ڈیڈ لائن مقرر
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026 کے عازمین کے لیے سعودی ویزہ بائیو میٹرک سے متعلق اہم گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق تمام عازمینِ حج کیلئے "سعودی ویزہ بائیو” ایپ کے ذریعےبائیو میٹرک کرنا لازم ہے۔ اس ایپ پر بائیو میٹرک میں دشواری یا فنگر پرنٹس جیسے ایشوز کی صورت میں 8 فروری تک عازمین حج تاشیر سینٹر پر جا کر بائیو میٹرک کرائیں بصورتِ دیگر حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔









