لاہور۔30جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے بقیہ دو میچز کے لیے قومی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد وسیم جونیئر اب ٹیم کے ساتھ دستیاب نہیں ہوں گے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے اہم مرحلے میں داخل …
پی سی بی نے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ دو میچز سے ریلیز کر دیا

مزید خبریں
لاہور۔30جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے بقیہ دو میچز کے لیے قومی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد وسیم جونیئر اب ٹیم کے ساتھ دستیاب نہیں ہوں گے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں دونوں ٹیمیں کامیابی کے لیے کوشاں ہیں۔








