بیجنگ۔31جنوری (اے پی پی):چین جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے الجیریا کا ایک ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا ۔شنہوا کے مطابق لانگ مارچ-2سی کیریئر راکٹ نے دوپہر 12:01 بجے (بیجنگ وقت) لانچ سینٹر سے اڑان بھری اور سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔الجیریا کا یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین کی منصوبہ بندی اور قدرتی آفات کی روک تھام اور ان کے اثرات میں کمی کے …
چین، الجیریا کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا

مزید خبریں
بیجنگ۔31جنوری (اے پی پی):چین جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے الجیریا کا ایک ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا ۔شنہوا کے مطابق لانگ مارچ-2سی کیریئر راکٹ نے دوپہر 12:01 بجے (بیجنگ وقت) لانچ سینٹر سے اڑان بھری اور سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔الجیریا کا یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین کی منصوبہ بندی اور قدرتی آفات کی روک تھام اور ان کے اثرات میں کمی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔یہ مشن چین کے لانگ مارچ راکٹ سلسلے کا 629واں مشن تھا۔








