کابل ۔31جنوری (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ قندھار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق مقامی عہدیدار عبدالسلام عمر نے بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ ہفتے کی صبح ضلع دامن میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین بچے اور ایک بزرگ شخص جان کی بازی ہار گئے۔
افغانستان ، گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے

مزید خبریں