آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے

مظفر آباد۔31جنوری (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے۔ بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے ۔ بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی عمر 71 برس تھی اور وہ اگست 2021 سے صدر کے منصب پر فائز تھے۔صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔

مظفر آباد۔31جنوری (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے۔ بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے ۔

بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی عمر 71 برس تھی اور وہ اگست 2021 سے صدر کے منصب پر فائز تھے۔صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔