وفاقی وزٍٍیر داخلہ ومنصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال کا سی پیک منصوبوں کے حوالے سے 50 ویں جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ ومنصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان میں مضبوط معیشت کی بنیاد فراہم کر دی ہے، سی پیک کی چھٹی جے سی سی میں منظور شدہ منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے گا، ساتویں جے سی سی کا اجلاس ترقی کے اس سفر کو نئی بلندیوں تک لے …

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ ومنصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان میں مضبوط معیشت کی بنیاد فراہم کر دی ہے، سی پیک کی چھٹی جے سی سی میں منظور شدہ منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے گا، ساتویں جے سی سی کا اجلاس ترقی کے اس سفر کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا، پاکستان میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین صف اوّل کا ملک بن کر ابھرا ہے، چین نے پاکستان میں اس وقت 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جب کوئی بھی ملک یہاں ایک روپے کی سرمایہ کاری پر آمادہ نہ تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پلاننگ کمیشن میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے 50 ویں جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply