ایوان بالا کے اجلاس میں 358 ویں سینیٹ اجلاس کیلئے پریذائیڈنگ افسران کے پینل کا اعلان

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں 358 ویں سینیٹ اجلاس کے لیے پریذائیڈنگ افسران کے پینل کا اعلان کردیا گیا ۔پیرکو قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی کارروائی چلانے کے لیے پریذائیڈنگ افسران کے پینل کا اعلان کیا۔ 358 ویں سینیٹ اجلاس کے لیے پریذائیڈنگ افسران کے پینل …

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں 358 ویں سینیٹ اجلاس کے لیے پریذائیڈنگ افسران کے پینل کا اعلان کردیا گیا ۔پیرکو قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی کارروائی چلانے کے لیے پریذائیڈنگ افسران کے پینل کا اعلان کیا۔ 358 ویں سینیٹ اجلاس کے لیے پریذائیڈنگ افسران کے پینل میں سینیٹر شاہزیب درانی، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر عامر ولی الدین شامل ہیں۔