اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ پنجابی زبان کے فروغ کے لئے وزیراعلی پنجاب کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ، پنجابی زبان کے فروغ کے لئے ہر سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ وہ جمعہ کو ایوان بالا اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ دنیش کمار نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بیان دیا کہ اپنے بچوں …
پنجابی زبان کے فروغ کے لئے وزیراعلی پنجاب کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ،سینیٹر دنیش کمار

مزید خبریں
اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ پنجابی زبان کے فروغ کے لئے وزیراعلی پنجاب کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ، پنجابی زبان کے فروغ کے لئے ہر سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔
وہ جمعہ کو ایوان بالا اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ دنیش کمار نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بیان دیا کہ اپنے بچوں کو پنجابی سکھائیں ،میں ان کے اس بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں ۔ پنجاب خوبصورت ،شہید کی طرح میٹھی زبان ہے ۔








