اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):فیوچر پاکستان کے فیکلٹی ممبران ، طلباء وطالبات اور زلیخا مندوخیل نے سینٹ اجلاس کی کارروائی دیکھی ۔ جمعے کو سینٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔ پریذائیڈنگ آفیسر سینیٹر شہادت اعوان نے اعلان کیا کہ مہمانوں کی گیلری میں فیوچر پاکستان کے فیکلٹی ممبران ، طلبا و طالبات اورزلیخا مندوخیل موجود ہیں جس پر اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم …
سینیٹ اجلاس،فیوچر پاکستان کے فیکلٹی ممبران ، طلبہ اور زلیخا مندوخیل نے کارروائی دیکھی

مزید خبریں
اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):فیوچر پاکستان کے فیکلٹی ممبران ، طلباء وطالبات اور زلیخا مندوخیل نے سینٹ اجلاس کی کارروائی دیکھی ۔ جمعے کو سینٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔
پریذائیڈنگ آفیسر سینیٹر شہادت اعوان نے اعلان کیا کہ مہمانوں کی گیلری میں فیوچر پاکستان کے فیکلٹی ممبران ، طلبا و طالبات اورزلیخا مندوخیل موجود ہیں جس پر اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا ۔








