اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ترلائی میں امام بارگاہ کے میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم نمازیوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق انجینئر امیر مقام نے زخمیوں سے دلی ہمدردی اور جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اور …
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی ترلائی میں امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ترلائی میں امام بارگاہ کے میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم نمازیوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق انجینئر امیر مقام نے زخمیوں سے دلی ہمدردی اور جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اور ریاستی ادارے دہشت گردی کے خلاف ایک صفحے پر ہیں۔ انجینئر امیر مقام نے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کی۔








