رمضان المبارک کی آمد،مکہ مکرمہ کو سجانے کا سلسلہ جاری،شاہراہوں اور گلیوں میں رنگ برنگی لائٹس لگادی گئیں

مکہ مکرمہ۔14فروری (اے پی پی):عالم اسلام کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔اردو نیوز کے مطابق شہر کی شاہراہیں اور گلیاں خوبصورتی سے سجائی گئی ہیں جہاں رنگ برنگی لائٹس اور فانوس لگائے گئے ہیں۔

مزید خبریں