پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی ۔ یکم جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 434.61 پوائنٹس کے اضافے سے 36496.17 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 434.61 پوائنٹس کے اضافے سے 36496.17 پوائنٹس …

کراچی ۔ یکم جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 434.61 پوائنٹس کے اضافے سے 36496.17 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 434.61 پوائنٹس کے اضافے سے 36496.17 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 264.32 پوائنٹس کی تیزی سے 21045.86 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply