اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):ترکیہ ،برونائی دارالسلام ، عمان ، سنگاپور اور آسٹریلیامیں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 19 فروری کو ہو گا۔ ترکیہ کی پریزیڈنسی آف مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات 19 فروری کو ہوگا۔برونائی دارالسلام ،عمان اور سنگاپور اور آسٹریلیامیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان میں …
ترکیہ ،برونائی دارالسلام ، عمان ، سنگاپور اور آسٹریلیامیں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 19 فروری کو ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):ترکیہ ،برونائی دارالسلام ، عمان ، سنگاپور اور آسٹریلیامیں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 19 فروری کو ہو گا۔ ترکیہ کی پریزیڈنسی آف مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،
پہلا روزہ جمعرات 19 فروری کو ہوگا۔برونائی دارالسلام ،عمان اور سنگاپور اور آسٹریلیامیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ ) کو ہو گا۔








