اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم /وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے (یونیڈو) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یوکو یاسوناگا کے ساتھ پروگرام برائے یونائٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کنٹری پارٹنرشپ پاکستان 30-2026 پر دستخط کئے۔ تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل …
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ویانا میں یونیڈو کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے ساتھ پروگرام برائے یونائٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کنٹری پارٹنرشپ پاکستان 30-2026 پر دستخط

مزید خبریں
اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم /وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے (یونیڈو) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یوکو یاسوناگا کے ساتھ پروگرام برائے یونائٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کنٹری پارٹنرشپ پاکستان 30-2026 پر دستخط کئے۔
تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن یونیڈو اور اقوام متحدہ کے وسیع تر نظام کے ساتھ پاکستان کی مضبوط وابستگی کو تقویت دیتا ہے۔








