کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور۔18فروری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر کرکٹر حسن علی بیٹے کے باپ بن گئے۔حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے اس خوشی کا پیغام اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ "ہیلینا، ہیزل، سمیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کو خوش آمدید کہا ہے۔یہ …

لاہور۔18فروری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر کرکٹر حسن علی بیٹے کے باپ بن گئے۔حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے اس خوشی کا پیغام اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کیا۔
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ "ہیلینا، ہیزل، سمیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کو خوش آمدید کہا ہے۔یہ خوشی کا لمحہ حسن علی کے خاندان کے لیے بہت خاص ہے اور کرکٹر نے اس خوشی کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیا۔

 

مزید خبریں