فرانس کا بھارت کے ساتھ مشترکہ طور پر رفال طیارےبنانے کا اعلان

پیرس۔20فروری (اے پی پی):فرانس نے بھارت کے ساتھ مشترکہ طور پر رفال طیارےبنانے کا اعلان کیا ہے ۔ رائٹرز کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے کہا ہے کہ فرانس اور بھارت دفاعی تعاون کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں جس میں مشترکہ طور پر رفال لڑاکا جہاز اور ہیلی کاپٹر بھی تیار کیے جائیں گے۔فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس کو اُمید ہے کہ وہ بھارت …

پیرس۔20فروری (اے پی پی):فرانس نے بھارت کے ساتھ مشترکہ طور پر رفال طیارےبنانے کا اعلان کیا ہے ۔ رائٹرز کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے کہا ہے کہ فرانس اور بھارت دفاعی تعاون کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں جس میں مشترکہ طور پر رفال لڑاکا جہاز اور ہیلی کاپٹر بھی تیار کیے جائیں گے۔فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس کو اُمید ہے کہ وہ بھارت کو مزید آبدوزیں بھی فروخت کرے گا۔فرانسیسی صدر نے بھارت کے تین روزہ دورے کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ دفاع تعلقات میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے انڈیا کی جانب سے مزید 114 رفال جیٹ فائٹرز کا متوقع آرڈر ہے جبکہ فرانس کو امید ہے کہ بھارت آبدوزیں بھی خریدے گا۔انہوں نے کہا کہ رفال پر، ہم جو کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ اس کو توسیع دینا ہے۔