اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور اور علی حسن زہری کے خلاف کیسز کی سماعت 24 فروری کو مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق سابق وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 113 کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں دیئے گئے اثاثہ جات کے گوشوارے پر الیکشن کمیشن نے انہیں …
الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور ،علی حسن زہری کے خلاف کیسز کی سماعت 24 فروری کو مقرر کردی

مزید خبریں
اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور اور علی حسن زہری کے خلاف کیسز کی سماعت 24 فروری کو مقرر کردی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق سابق وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 113 کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں دیئے گئے اثاثہ جات کے گوشوارے پر الیکشن کمیشن نے انہیں 24 فروری کو طلب کیاہے۔اسی طرح پی بی 36 قلات سے علی حسن زہری اور صالح محمد بھوتانی کے کیس کی سماعت بھی اسی روز ہوگی۔








