اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے حوالے سے ہفتہ اور اتوار کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر ، بینک اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
وفاقی حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو سرکاری تعطیلات کا اعلان

مزید خبریں