اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ملک بھرمیں نادرا کے تعاون سے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور اب تک ایک لاکھ 46 ہزار افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کیاجا چکا ہے۔ جمعہ کو وزارت سیفران کے ذیلی ادارے افغان کمشنر یٹ کی ڈائریکٹر فہمیدہ نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ حکومت پاکستان نے ملک میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن …
ملک بھر میں غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ملک بھرمیں نادرا کے تعاون سے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور اب تک ایک لاکھ 46 ہزار افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کیاجا چکا ہے۔ جمعہ کو وزارت سیفران کے ذیلی ادارے افغان کمشنر یٹ کی ڈائریکٹر فہمیدہ نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ حکومت پاکستان نے ملک میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا تھا








