لاہور۔20فروری (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرید کے نارووال روڈ پر ٹرک اور کار کے تصادم میں تین بچوں سمیت چار افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا مرید کے نارووال روڈ پر ٹرک اور کار کے تصادم میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

مزید خبریں