وزیراعظم کے مشیر ناصر خان جنجوعہ کی تاجک ہم منصب عبدالرحیم قاہوروف املاقات

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور تاجکستان نے خطے کے مفاد کیلئے افغانستان میں امن کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ مطالبہ دوشنبے میں وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ اور ان کے تاجک ہم منصب عبدالرحیم قاہورو ف اور تاجکستان کے وزیر دفاع شیرالی مرزو کے درمیان دوشنبے میں ایک ملاقات میں کیاگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply