اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے انٹرپول کے صدر مینگ ہونگوی سے ملاقات کی جس میں انسداد جرائم کے لئے تعاون کو فروغ دینے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فلسطینی وفد سے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت …
وزیر داخلہ احسن اقبال کی انٹرپول کے صدر مینگ ہونگوی اور فلسطینی وفد سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے انٹرپول کے صدر مینگ ہونگوی سے ملاقات کی جس میں انسداد جرائم کے لئے تعاون کو فروغ دینے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فلسطینی وفد سے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے فلسطین کی انٹرپول میں رکنیت کے حصول کی مکمل حمایت کی۔








