اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ شاندار کارکردگی کی بنیاد پر نیب لاہور کو نمبر ون ریجن قرار دیا گیا ہے، نیب بدعنوانی کی روک تھام کو قومی فرض سمجھتے ہوئے اس کی روک تھام کے لئے پرعزم ہے‘ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے‘ نیب ہر قسم کی بدعنوانی کو آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے لئے پرعزم ہے‘ میرے …
چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کا نیب لاہور کے الوداعی دورہ کے موقع پر افسران سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ شاندار کارکردگی کی بنیاد پر نیب لاہور کو نمبر ون ریجن قرار دیا گیا ہے، نیب بدعنوانی کی روک تھام کو قومی فرض سمجھتے ہوئے اس کی روک تھام کے لئے پرعزم ہے‘ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے‘ نیب ہر قسم کی بدعنوانی کو آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے لئے پرعزم ہے‘ میرے دور میں کی گئی اصلاحات کے باعث پلڈاٹ ‘ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل اور عالمی اقتصادی فورم نے بدعنوانی کی روک تھام کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب لاہور کے الوداعی دورہ کے موقع پر نیب افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور میجر شہزاد سلیم نے اپنے خیرمقدمی خطاب میں کہا کہ آپ کے الوداعی دورے پر آپ کا استقبال کرنا نیب لاہور کے لئے باعث افتخار ہے۔








