وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحما ن سے ایم پی اے سلطانہ شاہین کی ملاقات

ملتان۔29ستمبر (اے پی پی )لیگی رہنما وایم پی اے سلطانہ شاہین نے وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحما ن سے ملاقات کی،اس موقع پر انوشہ رحمان نے لیگی ایم پی اے سلطانہ شاہین کی پارٹی کیلئے خدمات کوسراہا۔گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت انوشہ رحمان کا کہنا تھا کہ نوازشریف 21کروڑعوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں ،وقت آگیا ہے کہ باہم ملکر غیرجمہوری قوتوں کا راستہ روکا جائے،عوام کے ووٹ کا تقدس …

ملتان۔29ستمبر (اے پی پی )لیگی رہنما وایم پی اے سلطانہ شاہین نے وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحما ن سے ملاقات کی،اس موقع پر انوشہ رحمان نے لیگی ایم پی اے سلطانہ شاہین کی پارٹی کیلئے خدمات کوسراہا۔گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت انوشہ رحمان کا کہنا تھا کہ نوازشریف 21کروڑعوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں ،وقت آگیا ہے کہ باہم ملکر غیرجمہوری قوتوں کا راستہ روکا جائے،عوام کے ووٹ کا تقدس بحال کیا جائے،انہوں نے کہا کہ لیگی کارکنان متحد ہوکرباطل قوتوں کا مقابلہ کریں،ہماری منزل دور نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ عمران خان جیسے مہروں کو قوم نے مستردکردیا ہے جبکہ مسلم لیگ(ن)کی قیادت کی جمہوریت کیلئے قربانیوں کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply