کینیڈی۔24فروری (اے پی پی):پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف سپر ایٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے ٹیم میں فہیم اشرف کی جگہ پھر سے شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے سیمی فائنل میں رسائی کے لئے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کے لئے سر توڑ کوششیں کریں گی۔
پاکستان کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف سپر ایٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

مزید خبریں
کینیڈی۔24فروری (اے پی پی):پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف سپر ایٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے ٹیم میں فہیم اشرف کی جگہ پھر سے شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے سیمی فائنل میں رسائی کے لئے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کے لئے سر توڑ کوششیں کریں گی۔








