ابوظہبی ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 266 رنز بنا لئے ہیں اور اس کے 4 کھلاڑی آﺅٹ ہوئے ہیں ۔ سمیع اسلم 51 اور شان مسعود 59 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جبکہ اظہر علی 74 رنز پر ناٹ آﺅٹ ہیں۔ تیسرے دن کھیل کے آخری اوور میں بابر اعظم 28 رنز بنا کر پرادیپ کی گیند …
ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنا لئے

مزید خبریں
ابوظہبی ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 266 رنز بنا لئے ہیں اور اس کے 4 کھلاڑی آﺅٹ ہوئے ہیں ۔ سمیع اسلم 51 اور شان مسعود 59 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جبکہ اظہر علی 74 رنز پر ناٹ آﺅٹ ہیں۔ تیسرے دن کھیل کے آخری اوور میں بابر اعظم 28 رنز بنا کر پرادیپ کی گیند پر آوٹ ہوگئے۔ پاکستان کو سری لنکا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 153 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔








