جدہ ۔27فروری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ خلیل سے ملاقات کی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں …
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے وزیر خارجہ سے ملاقات

مزید خبریں
جدہ ۔27فروری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ خلیل سے ملاقات کی۔
جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
انہوں نے فلسطینی عوام کے جائز حقوق اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کےلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ بھی کیا۔








