ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی سے پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار

کولمبو ۔28فروری (اے پی پی):ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی سے پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار ہے ۔ گروپ ٹو کی موجودہ صورتحال کے مطابق نیوزی لینڈ اپنے تمام میچ مکمل کرکے تین پوائنٹس کے ساتھ +1.390 نیٹ رن ریٹ پر موجود ہے۔ دوسری جانب پاکستان کا ایک پوائنٹ ہے اور اس کا نیٹ رن ریٹ -0.461 ہے جبکہ اسے …

کولمبو ۔28فروری (اے پی پی):ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی سے پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار ہے ۔ گروپ ٹو کی موجودہ صورتحال کے مطابق نیوزی لینڈ اپنے تمام میچ مکمل کرکے تین پوائنٹس کے ساتھ +1.390 نیٹ رن ریٹ پر موجود ہے۔

دوسری جانب پاکستان کا ایک پوائنٹ ہے اور اس کا نیٹ رن ریٹ -0.461 ہے جبکہ اسے ابھی ایک میچ مزید کھیلنا ہے۔ اب سیمی فائنل کی دوسری نشست کے لیے مقابلہ صرف پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان رہ گیا ہے۔