تل ابیب۔2مارچ (اے پی پی):اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 50 سے زیادہ قصبوں کے مکینوں کو انخلا کا حکم دیا ہے۔بی بی سی کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ ان قصبوں کے مکین ان سے کم از کم ایک ہزار میٹر دور چلے جائیں۔ اسرائیل فوج نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائیوں نے اسے ان کارروائیوں پر مجبور کیا ہے …
اسرائیلی فوج کا لبنان کے کئی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کا حکم

مزید خبریں
تل ابیب۔2مارچ (اے پی پی):اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 50 سے زیادہ قصبوں کے مکینوں کو انخلا کا حکم دیا ہے۔بی بی سی کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ ان قصبوں کے مکین ان سے کم از کم ایک ہزار میٹر دور چلے جائیں۔ اسرائیل فوج نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائیوں نے اسے ان کارروائیوں پر مجبور کیا ہے ۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ آبادی کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتی۔







