ایف بی آر کی آگہی مہم، ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 230 فیصد کا اضافہ

کراچی ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اعلیٰ قیادت کی سرتوڑ کوششوں اور جاری آگہی مہم کی بدولت ٹیکس سال2017ءکے دوران ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 230 فیصد کا قابل تحسین اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 28ستمبر2017 تک ‘ ستمبر2016کے 54ہزار کے مقابلے میں ایک لاکھ78ہزار 945انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرائے گئے ہیں جس سے ثابت ہوتاہے کہ بڑے سرکاری ونجی تجارتی …

کراچی ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اعلیٰ قیادت کی سرتوڑ کوششوں اور جاری آگہی مہم کی بدولت ٹیکس سال2017ءکے دوران ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 230 فیصد کا قابل تحسین اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 28ستمبر2017 تک ‘ ستمبر2016کے 54ہزار کے مقابلے میں ایک لاکھ78ہزار 945انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرائے گئے ہیں جس سے ثابت ہوتاہے کہ بڑے سرکاری ونجی تجارتی وصنعتی میں گوشوارے جمع کرانے سے متعلق ایف بی آر کی آگہی مہم کامیاب جاری ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی آخری تاریخ میں 31اکتوبر 2017 تک توسیع کردی ہے اور اس امر کا قوی امکان ہے کہ اکتوبر میں بھی انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرائے جانے کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply