اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے منگل کو سینیٹ کو آگاہ کیا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریفخلیجی خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے بدھ کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر پارلیمانی رہنماؤں کو اِن کیمرہ بریفنگ دیں گے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ …
وزیرِ اعظم خلیجی خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سےبدھ کی صبح پارلیمانی رہنماؤں کو اِن کیمرہ بریفنگ دیں گے، وفاقی وزیر قانون

مزید خبریں
اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے منگل کو سینیٹ کو آگاہ کیا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریفخلیجی خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے بدھ کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر پارلیمانی رہنماؤں کو اِن کیمرہ بریفنگ دیں گے۔
سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام پارلیمانی رہنماؤں سے رابطہ کریں تاکہ بریفنگ میں ان کی شرکت یقینی بنائی جا سکے۔








