لندن ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1273.60 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں