روس میں گندم کے نرخوں میں اضافہ

ماسکو ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران روس میں گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بعض تاجروں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کیلئے گندم کی فروخت روکنا ہے۔گزشتہ روز جاری ہونے والی جائزہ رپورٹ میں ماہرین نے بتایا کہ ہفتے کے دوران بحیرہ اسود کے علاقے کی 12.5 فیصد پروٹین کی حامل گندم کے فری آن بورڈ …

ماسکو ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران روس میں گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بعض تاجروں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کیلئے گندم کی فروخت روکنا ہے۔گزشتہ روز جاری ہونے والی جائزہ رپورٹ میں ماہرین نے بتایا کہ ہفتے کے دوران بحیرہ اسود کے علاقے کی 12.5 فیصد پروٹین کی حامل گندم کے فری آن بورڈ کی بنیاد پر اکتوبر کیلئے سودے 191 ڈالر فی ٹن طے پائے جو ایک ہفتہ قبل کی نسبت 2 ڈالر فی ٹن زیادہ ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply