25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل: اشتعال انگیزی پھیلانے پر ایک صحافی گرفتار

اسرائیل: اشتعال انگیزی پھیلانے پر ایک صحافی گرفتار

- Advertisement -

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 2 جون(اے پی پی) اسرائیل نے ایک ایرانی خبر رساں ادارے سے وابستہ ایک صحافی کو اپنے فیس بک صفحے پر تشدد کو ہوا دینے اور ایک حریت پسند تنظیم کی حمایت کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ باسم سفیدی نامی اس 42 سالہ عرب اسرائیلی صحافی کو گولان کے مقبوضہ علاقے کے ایک گاو¿ں سے گرفتار کیا گیا۔ اسرائیلی حکام نے اس گرفتار کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں قائم ایک عدالت نے اس صحافی کو5روز کے لیے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7206

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں