بیجنگ،چینی نائب وزیر خارجہ میائو دیو کی ایرانی سفارتخانے آمد، سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کی

بیجنگ ۔6مارچ (اے پی پی):چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ د یو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خا منہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ بیجنگ میں قائم ایرانی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی قیادت اور عوام سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں …

بیجنگ ۔6مارچ (اے پی پی):چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ د یو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خا منہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شنہوا کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ بیجنگ میں قائم ایرانی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی قیادت اور عوام سے تعزیت کی۔

اس موقع پر انہوں نے عظیم رہنما کی شہادت کو ایران کے لیے بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں