نئی دہلی۔6مارچ (اے پی پی):انڈین ایئر فورس کاجدید لڑاکا طیارہ ایس یو ۔ 30 ریاست آسام میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جمعہ کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ روز ضلع کربی انگ لونگ میں اس وقت پیش آیا جب انڈین ائر فورس کادو نشستوں والا جنگی طیارہ سخوئی …
بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایس یو ۔30 ریاست آسام میں گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

مزید خبریں
نئی دہلی۔6مارچ (اے پی پی):انڈین ایئر فورس کاجدید لڑاکا طیارہ ایس یو ۔ 30 ریاست آسام میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔
شنہوا کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جمعہ کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ روز ضلع کربی انگ لونگ میں اس وقت پیش آیا جب انڈین ائر فورس کادو نشستوں والا جنگی طیارہ سخوئی ایس یو ۔
30ایم کے آئی تربیتی مشن کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ،یہ طیارہ ریاست آسام کی جورہٹ ایئر بیس سے روانہ ہوا تھا۔حادثے کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔








