مالی اصلاحات کے لیے تیونس کو یورپی قرضہ

تیونس ۔ 2 جون(اے پی پی) یورپی یونین نے تیونس کو اقتصادی اصلاحات کے لیے پانچ سو ملین یورو قرض دینے کی پیش کش کی ہے۔ اس قرضے کا مقصد اس شمالی افریقی ملک کی اقصادیات کو استحکام دینا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے تیونس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اقتصادی استحکام کے لیے مالیاتی شعبے میں بنیادی سطح پر اصلاحات کرے۔ سن 2011ء میں عرب دنیا …

تیونس ۔ 2 جون(اے پی پی) یورپی یونین نے تیونس کو اقتصادی اصلاحات کے لیے پانچ سو ملین یورو قرض دینے کی پیش کش کی ہے۔ اس قرضے کا مقصد اس شمالی افریقی ملک کی اقصادیات کو استحکام دینا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے تیونس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اقتصادی استحکام کے لیے مالیاتی شعبے میں بنیادی سطح پر اصلاحات کرے۔ سن 2011ء میں عرب دنیا میں آنے والے عوامی انقلابات کے تناظر میں تیونس کو واحد کامیاب ملک قرار دیا جاتا ہے، جہاں ایک جمہوریت قائم ہو چکی ہے، تاہم اس ملک کو کئی طرح کے اقتصادی مسائل کا سامنا ہے۔

Leave a Reply