واشنگٹن ۔7مارچ (اے پی پی):امریکا نے آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے جہازوں اور آئل ٹینکروں کو تحفظ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق امریکا کے وزیرِ توانائی کرس رائٹ نےکہا کہ امریکی بحریہ جلد آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکروں کو حفاظت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہاکہ جیسے ہی حالات مناسب ہوں گے، ہم آبنائے ہُرمز …
امریکا کا آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے جہازوں اور آئل ٹینکروں کو تحفظ فراہم کرنے کا اعلان

مزید خبریں
واشنگٹن ۔7مارچ (اے پی پی):امریکا نے آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے جہازوں اور آئل ٹینکروں کو تحفظ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق امریکا کے وزیرِ توانائی کرس رائٹ نےکہا کہ امریکی بحریہ جلد آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکروں کو حفاظت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہاکہ جیسے ہی حالات مناسب ہوں گے، ہم آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی فراہم کریں گے تاکہ توانائی کی ترسیل دوبارہ شروع ہو سکے۔







