تہران ۔7مارچ (اے پی پی):ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کی جانب سے خطے کے پڑوسی ممالک کے خلاف حملوں پر معذرت کر لی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی صدر نے کہا کہ ملک ان حملوں کو روک دے گا اور انہوں نے بتایا کہ یہ حملے فوجی ریینکس میں غلط فہمی کی وجہ سے ہوئے۔ ایرانی صدر کا یہ بیان سنیچر کی صبح بحرین، سعودی عرب …
ایران کی پڑوسی ممالک سے حملوں پر معذرت

مزید خبریں
تہران ۔7مارچ (اے پی پی):ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کی جانب سے خطے کے پڑوسی ممالک کے خلاف حملوں پر معذرت کر لی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی صدر نے کہا کہ ملک ان حملوں کو روک دے گا اور انہوں نے بتایا کہ یہ حملے فوجی ریینکس میں غلط فہمی کی وجہ سے ہوئے۔
ایرانی صدر کا یہ بیان سنیچر کی صبح بحرین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر متعدد بار ہونے والے حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے خطاب میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں اُن ہمسایہ ممالک سے معذرت خواہ ہوں جن پر ایران نے حملہ کیا۔








