دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 14 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 53 ہزارکیوسک،دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 14 ہزار 900 کیوسک اور …

اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 14 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 53 ہزارکیوسک،دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 14 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 14 ہزار 900 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 50 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 50 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 43 ہزار 800 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 38 ہزار کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 31 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 25 ہزار 900 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 41 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 300 کیوسک،سکھر میں پانی کی آمد 33 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 21 ہزار 100 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 9 ہزار 200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 19 ہزار کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک اور پنجند بیراج میں پانی کی آمد 20 ہزار 300 کیوسک، اور اخراج 13 ہزار 700 کیوسک۔ریکارڈ کیا گیا۔

آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1461.57 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.474 ملین ایکڑفٹ۔ منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1156.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.983ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.030 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔