امریکا میں مکئی کے نرخوں میں کمی، سویابین اور گندم کی قیمیتوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نئی فصل کی آمد اور مارکیٹ میں وافر دستیابی ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 2 سینٹ کم ہوکر 3.49 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ سویابین کے نومبر کیلئے سودے 1.75 سینٹ بڑھ کر 9.59 ڈالر فی بشل طے پائے۔ گندم …

نیویارک ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نئی فصل کی آمد اور مارکیٹ میں وافر دستیابی ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 2 سینٹ کم ہوکر 3.49 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ سویابین کے نومبر کیلئے سودے 1.75 سینٹ بڑھ کر 9.59 ڈالر فی بشل طے پائے۔ گندم کے دسمبر کیلئے سودے 3.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.48 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply