راولپنڈی۔12مارچ (اے پی پی):آپریشن’’ غضب للحق‘‘ کے تحت پاک فوج کی موثر کارروائی کے دوران پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج کی …
آپریشن ’’غضب للحق ‘‘کے تحت پاک فوج کی موثر کارروائی ، پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ

مزید خبریں
راولپنڈی۔12مارچ (اے پی پی):آپریشن’’ غضب للحق‘‘ کے تحت پاک فوج کی موثر کارروائی کے دوران پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔
پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج کی موثر کارروائی کے دوران افغان طالبان پوسٹیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی جانب سے طاقتور اور فیصلہ کن جواب دیا جا رہا ہے۔








