اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا نہال ہاشمی کی مسلم لیگ کے لیے طویل جدوجہد، قربانیاں اور قائد نواز شریف کی قیادت سے غیر متزلزل وابستگی قابلِ تحسین ہے۔ یقین ہے کہ آپ اپنی …
وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا نہال ہاشمی کی مسلم لیگ کے لیے طویل جدوجہد، قربانیاں اور قائد نواز شریف کی قیادت سے غیر متزلزل وابستگی قابلِ تحسین ہے۔
یقین ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں اور تجربے سے اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھائیں گے۔








