ریاض۔13مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان ریاض میں برطانوی وزیرخارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کی وزیر ایویٹ کوپر نے ملاقات کی۔سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق ملاقات میں توانائی سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔دونوں وزرا نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں میمورنڈم آف کوآپریشن کے تحت مستقبل کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال …
سعودی عرب اور برطانیہ کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض۔13مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان ریاض میں برطانوی وزیرخارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کی وزیر ایویٹ کوپر نے ملاقات کی۔سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق ملاقات میں توانائی سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔دونوں وزرا نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں میمورنڈم آف کوآپریشن کے تحت مستقبل کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا۔








