بیجنگ ۔13مارچ (اے پی پی):چین نے دو نئے تجرباتی سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج دیئے ۔شنہوا کے مطابق چین نے صوبے سیچوان میں واقع شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے دو نئے تجرباتی سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ خلا میں کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔ دونوں سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ یہ سیٹلائٹس بنیادی طور پر زمین کے مشاہدے …
چین نے دو نئے تجرباتی سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج دیئے
مزید خبریں
بیجنگ ۔13مارچ (اے پی پی):چین نے دو نئے تجرباتی سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج دیئے ۔شنہوا کے مطابق چین نے صوبے سیچوان میں واقع شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے دو نئے تجرباتی سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ خلا میں کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔ دونوں سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ یہ سیٹلائٹس بنیادی طور پر زمین کے مشاہدے سے متعلق ٹیکنالوجیز کی تجرباتی جانچ کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔یہ لانچ لانگ مارچ سیریز کے راکٹس کا "632 واں مشن” تھا۔








