کوئٹہ۔ 19 مارچ (اے پی پی):گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل عید الفطر کی نماز گورنر ہاؤس کی مسجد میں ادا کریں گے۔ گورنر ہائوس سے جاری بیان کے مطابق جعفر خان مندوخیل عید الفطر کے دن صبح 8:30 بجے گورنر ہاؤس کی مسجد میں نماز ادا کریں گے ،اس موقع پرملکی ترقی و سلامتی کےلئے خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔
گورنر بلوچستان عید کی نماز گورنر ہاؤس کی مسجد میں ادا کریں گے

مزید خبریں