تل ابیب ۔21مارچ (اے پی پی):اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور اس کے مضافات سمیت ملک کے کئی مرکزی علاقوں میں سائرن بجنے کے ساتھ میزائل حملوں کا الرٹ کا جاری گیا ہے۔ تاس نے اسرائیل میں موجود اپنے نمائندے کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ہفتہ کو تل ابیب اور اس کے مضافات سمیت ملک کے کئی مرکزی علاقوں میں سائرن کی آواز کے بعد یکے بعد دیگرے دھماکوں …
اسرائیل کے وسطی حصوں میں ایران کے نئے میزائل حملے، تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

مزید خبریں
تل ابیب ۔21مارچ (اے پی پی):اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور اس کے مضافات سمیت ملک کے کئی مرکزی علاقوں میں سائرن بجنے کے ساتھ میزائل حملوں کا الرٹ کا جاری گیا ہے۔ تاس نے اسرائیل میں موجود اپنے نمائندے کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ہفتہ کو تل ابیب اور اس کے مضافات سمیت ملک کے کئی مرکزی علاقوں میں سائرن کی آواز کے بعد یکے بعد دیگرے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس سے کچھ دیر پہلے اسرائیلی فوج نے خبردار کیا تھا کہ ایرانی سرزمین سے متعدد میزائل داغے گئے ہیں۔ میزائل حملے سے کسی نقصان بارے فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








