ریاض ۔22مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سے فلسطینی ہم منصب زیاد محمود ھب الریح نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، خطے میں حالیہ ڈویلپمنٹ اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ اردو نیوز کے مطابق دونوں وزرائے داخلہ نےرابطے کے دوران ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ۔فلسطینی وزیر داخلہ نے فلسطینی ریاست کی جانب سےسعودی عرب کی سلامتی، …
سعودی وزیر داخلہ اور فلسطینی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا

مزید خبریں
ریاض ۔22مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سے فلسطینی ہم منصب زیاد محمود ھب الریح نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، خطے میں حالیہ ڈویلپمنٹ اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ اردو نیوز کے مطابق دونوں وزرائے داخلہ نےرابطے کے دوران ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ۔فلسطینی وزیر داخلہ نے فلسطینی ریاست کی جانب سےسعودی عرب کی سلامتی، خود مختاری ، اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کی حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا۔








