ڈھاکہ ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) دسواں ہاکی ایشیا کپ 11 اکتوبر سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔ 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ایشیا کی آٹھ بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، اومان اور ملائیشیا شامل ہیں۔
ہاکی ایشیا کپ ، پاکستان اپنا پہلا میچ 11 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا